شاہنامہ اسلام کے علاوہ آزاد کشمیر کا بھی قومی ترانہ لکھنے کا اعزاز حاصل ہے۔منیر جہلمی

جہلم(میاں محمد ساجد )خالق قومی ترانہ حفیظ جالندھری کے یوم پیدائش کے موقع پر معروف اہل قلم منیر جہلمی نے ایک بیان میں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاہنامہ اسلام کے علاوہ آزاد کشمیر کا بھی قومی ترانہ لکھنے کا اعزاز حاصل ہے انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ پاکستان حسن کارکردگی بھی عطا کیا گیا تھا مگر کتنے افسوس کا مقام ہے کہ اس عظیم ہستی کا یوم پیدائش سرکاری طور پر منانے کا اہتمام نہیں کیا جاتا بہر حال دنیائے ادب میں ان کا نام ایک روشن ستارے کی مانند رہتی دنیا تک جگمگاتا رہے گا

x

Check Also

اپنے وعدے کے مطابق حلقہ این اے 63 میں تمام سہولیات فراہم کروں گا۔ایم این اے نواب زادہ مطلوب مہدی

جہلم(راجہ نو بہار خان)حلقہ این اے 63 کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میری اولین ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow