پرنسپل راحیل ہائی سکول دینہ افتخار حسین ملک کی جانب سے اخبار فروش یونین دینہ کے نئے عہد یداران کے اعزاز میں استقبالیہ

دینہ(عرفان محبوب)آل پاکستان پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور پرنسپل راحیل ہائی سکول دینہ افتخار حسین ملک کااخبار فروش یونین دینہ کے نئے عہد یداران کے اعزاز میں استقبالیہ ،تقریب میں چیئرمین امجدمحمود سیٹھی،صدرشعبان چوہدری،سنیئروائس چیئر مین رضوان سیٹھی ،سنیئرنائب صدر سہیل انجم قریشی ،جنرل سیکرٹری حق نواز میر،نائب صدر محمد ساجد ،جوائنٹ سیکرٹری رضوان میر،فنانس سیکرٹری عبدالستارنیازی ،انفارمنیشن سیکرٹری سید جواد حسین شاہ اور ممبران کی کثیر تعداد کے علاوہ توقیر آصف شاہ ،حاجی اظہر،عرفان محبوب ،ماجد آفریدی، نثاراحمد مغل ،الیاس کھوکھر،عامر بٹ،جرارمیراور اصغرعلی عمر نے بھی شرکت کی،تقریب کے آخرمیں صدر یونین محمد شعبان چوہدری نے افتخار حسین ملک کاشکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں ہمیشہ کیطرح یاد رکھا،افتخار حسین ملک ایک اہم شخصیت کے مالک ہیں ہمارا ان کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا،ہم اپنے قائد ٹکاخان کی قیادت میں متحد ہے اور اپنے قائد ٹکاخان کے ساتھ ہمیشہ نشانہ بشانہ رہیں گے۔

Leave a Reply