دینہ،محکمہ مال کے کمپیوٹر سیکشن میں عوام کے لیے کام ہو رہا ہے ۔ڈائریکٹر مزمل حسین گوندل

دینہ(رانا رفاقت حیدری ) محکمہ مال کے کمپیوٹر سیکشن میں عوام کے لیے کام ہو رہا ہے ، تمام ریکارڈز کو کمپیوٹرائزڈ کر کے مالکان کو حتمی ریکارڈ دیا جاتا ہے ، کمپیوٹر سیکشن میں محفوظ سلسلے ہیں ،دھوکہ دہی فراڈ دستاویزات سے بچا جا سکتا ہے، ان خیالات کا اظہار محکمہ مال تحصیل دینہ ضلع جہلم کے کمپیوٹر سیکشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزمل حسین گوندل نے کیا ہے ۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ مال میں جو لوگ بے ضابطگیاں کرتے ہیں بوگس اسٹام تحریروں کے ذریعے فراڈ دستاویزات تیار کرتے ہیں ان کے یہ سلسلے دم توڑ چکے ہیں ۔ انشاء اللہ تحصیل دینہ ضلع جہلم میں بھی عوام کو کمپیوٹر ریکارڈ کی سہولت کے بعد ریلیف دیا جا رہا ہے ۔ تاکہ مستقبل میں زرعی سکنی کمرشل ہر قسم کے ریکارڈز کو اوکے کر کے سرکاری طرف سے سائلوں کو،مالکان کو فائدہ مل رہا ہے ۔ انشاء اللہ حق انصاف کی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے ۔ مزمل حسین گوندل نے کہا ہے کہ انشاء اللہ ایمانداری خلوص سے کام کرتا رہوں گا۔

x

Check Also

اپنے وعدے کے مطابق حلقہ این اے 63 میں تمام سہولیات فراہم کروں گا۔ایم این اے نواب زادہ مطلوب مہدی

جہلم(راجہ نو بہار خان)حلقہ این اے 63 کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میری اولین ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow