برطانوی خاتون کی ہلاکت وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نوٹس لے لیا

جہلم،منگلا(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے منگلا میں برطانوی خاتون کی مبینہ ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی اوراولپنڈی کو اپنی نگرانی میں واقعہ کی تفتیش کاحکم دیا۔گذشتہ ہفتے منگلاڈیم کے قریب واقع پنڈری میں گزشتہ ہفتے مبینہ طورپر ہلاک ہونے والی برطانوی خاتون سمیعہ کے معاملے پرحکومت بھی حرکت میں آگئی ہے۔معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے برطانویی رکن پارلیمنٹ نازشاہ کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھنے کے بعد چوہدری نثاروفاقی وزیر نے بھی نوٹس لیا تھا۔

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow