اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، سابق گورنر خیبر پختونخواہ مہتاب عباسی اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

کئی بڑی سیاسی شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، سابق گورنر خیبر پختونخواہ مہتاب عباسی اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

x

Check Also

’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق’

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیر کے روز پاکستان فوج کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، پاکستان و ایران کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے امور زیر بحث آئے

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow