دمشق حکومت کی حمایت میں لڑنے والی غیر ملکی ملیشیاؤں کے ایک کمانڈر نے خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کو بتایا ہے کہ ڈرون طیاروں نے ان چوکیوں پر میزائل برسائے جو عراقی جنگجووں کے زیرِ استعمال تھیں۔

شام: فضائی حملے میں حکومت کے حامی درجنوں جنگجو ہلاک

دمشق حکومت کی حمایت میں لڑنے والی غیر ملکی ملیشیاؤں کے ایک کمانڈر نے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا ہے کہ ڈرون طیاروں نے ان چوکیوں پر میزائل برسائے جو عراقی جنگجووں کے زیرِ استعمال تھیں۔

x

Check Also

’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق’

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیر کے روز پاکستان فوج کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، پاکستان و ایران کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے امور زیر بحث آئے

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow