کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ جبرالٹر کی تنگ گزرگاہ سے ربڑ کی کشتیوں کو بچا لیا گیا، جنہیں گہرے پانی میں ہوا بھر کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جہاں سے محافظوں کو چار لاشیں ملی ہیں۔ ادھر، فرانس نے اسپین کی جانب سے اکورئس' بحری جہاز پر سوار تارکین وطن میں سے چند سو کو پناہ دینے کی پیش کش قبول کرلی ہے

اسپین: ڈوبتے بحری جہاز سے 930 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ جبرالٹر کی تنگ گزرگاہ سے ربڑ کی کشتیوں کو بچا لیا گیا، جنہیں گہرے پانی میں ہوا بھر کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جہاں سے محافظوں کو چار لاشیں ملی ہیں۔ ادھر، فرانس نے اسپین کی جانب سے اکورئس’ بحری جہاز پر سوار تارکین وطن میں سے چند سو کو پناہ دینے کی پیش کش قبول کرلی ہے

x

Check Also

’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق’

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیر کے روز پاکستان فوج کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، پاکستان و ایران کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے امور زیر بحث آئے

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow