فواد چودھری کی جیب کٹ گئی

فواد چودھری کی جیب کٹ گئی

لاہور: (روزنامہ دنیا) تحریک انصافِ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی جلسہ کے دوران جیب کٹ گئی۔

فواد چودھری جب گزشتہ روز مینارِ پاکستان میں منعقدہ جلسے خطاب کیلئے ڈائس پر آئے تو انہوں نے شرکا کو بتایا کہ میں تقریر لکھ کر لایا تھا لیکن وہ تو نکل گئی ہے، اب میں زبانی ہی تقریر کروں گا۔

x

Check Also

جہلم شہر و گردونواح کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچے اور بچیاں صاف پانی سے محروم

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم شہر و گردونواح کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow