پی ٹی آئی کے راہنماء چوہدری رضا اشرف کیپری کی پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات

جہلم(محمد شہباز بٹ)پی ٹی آئی کے راہنماء چوہدری رضا اشرف کیپری کی پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات ،جہلم کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،فواد چوہدری نے تمام امیدواروں کو متحد ہو کر پارٹی کے مفاد میں کام کرنے اور پی پی26سے مشترکہ امیدوار لانے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا ٹاسک دے دیا،رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے راہنماء4 رضا اشرف کیپری نے گزشتہ روز وفد کے ہمراہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری اور فیصل چوہدری سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران جہلم کی سیاسی صورتحال اور آنے والے الیکشن کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا فواد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے لیے تمام کارکنان قابل اعترام ہیں لیکن سب سے ضروری بات یہ ہے کہ عمران خان کی کامیابی کے لیے تمام کارکنان ملکر کردار ادا کریں اسکے لیے ضروری ہے کہ ایک کمیٹی تشکیل دیکر مشترکہ امیدوار لایا جا? فواد چوہدری نے پارٹی راہنماؤں اور درخواست دہند گان سے درخواست کی ہے کہ پی پی 26میں مشترکہ امیدوار لانے کے لیے کوششیں کریں جسکو ٹکٹ ملے اسکی بھرپور سپورٹ کی جا

x

Check Also

جہلم شہر و گردونواح کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچے اور بچیاں صاف پانی سے محروم

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم شہر و گردونواح کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow