دینہ کے قریب 2کارو ں کی آمنے سامنے ٹکر سے 4افراد شدید زخمی

دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے قریب 2کارو ں کی آمنے سامنے ٹکر سے 4افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں 2افراد کی حالت نازک بتائی جاتی تھی،حادثہ میں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ بائی پاس پلی کے مقام پر میرپور کی سمت سے آنے والی تیز رفتار کار بارش کے باعث پھسلن سے سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم منتقل کیا گیا جہاں 2کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،حادثہ میں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow