چیف ایگز یکٹو آ فیسر ایجو کیشن جہلم ملک وا جد حسین کے تحصیل پنڈدادنخا ن کے مختلف سکو لو ں میں اچا نک چھا پے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )چیف ایگز یکٹو آ فیسر ایجو کیشن جہلم ملک وا جد حسین کے تحصیل پنڈدادنخا ن کے مختلف سکو لو ں میں اچا نک چھا پے ،چا ر لیڈ یز ٹیچر ز ملا ز مت سے بر طرف، ،اے ای او زنا نہ لِلہ مر کز کو معطل کر دیا ،گر لز ہا ئی سکو ل کی ہیڈ مسٹر یس کو غیر حاضر ٹیچر کی حا ضر ی لگا نے پر دو نو ں کو شوکا ز نو ٹس جا ر ی کر دئیے گئے ،ڈپٹی ڈ ی ای او (زنا نہ )پنڈدادنخا ن کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر جہلم انکوائری کے لئے طلب کیا جائے گا ، دیگر کئی ٹیچر ز کو بھی شو کا نو ٹس جا ر ی کر دئیے گئے تحصیل پنڈدادنخا ن کے گو رنمنٹ سکو لو ں میں کھلبلی مچ گئی ہیڈ ما سٹڑ ہیڈمسٹر یس اور ٹیچر ز ایک دوسر ے سے معلو ما ت حاصل کر تے ر ہے ،تفصیلا ت کے مطا بق سی ای او ایجو کیشن جہلم نے تحصیل پنڈدادنخا ن کے گو رنمنٹ گر لز پر ائمر ی سکو ل لِلہ بھیر ہ میں چھا یہ ما را تو ساڑھے سا ت بجے کی بجا ئے صرف دوٹیچر ز سا ڑھے آٹھ بجے سکو ل پہنچیں تو سی ای او نے سکو ل کی چا روں ٹیچر ز کو ملا ز مت سے برطر ف کر دیا کیو نکہ اس سے قبل سکو ل اکثر بند ر ہنے کی شکا یا ت تھیں سکول کو چیک نہ کرنے کی پاداشت میں اسسٹنٹ ایجو کیشن آ فیسر (زنا نہ ) لِلہ مرکز میڈم مبشرہ کو معطل کر دیا ، اور ڈپٹی ڈی ای او پنڈدادنخا ن نجمہ سحر کو انکوا ئر ی کے لئے جلد جہلم طلب کیا جا ئے گا جبکہ گو رنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل کی ہیڈ مسٹر یس نے ر جسٹر حاضر ی پر ایک غیر حاضر ٹیچر کی حا ضر ی لگا رکھی تھی جس پر ہیڈ مسٹر یس اور ٹیچر دو نو ں کو شو کاز نو ٹس جا ر ی کر د ئیے اس کے علاوہ کئی دیگر سکو لوں میں بے فا بطگیو ں پر شو کا ز نو ٹس جا ر ی کیے گئے۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow