پنڈ دادنخان، یونین کونسل نمبر38ساؤوال کے لئے چوہدری عبدالغفور کا چئیرمین اور چوہدری مظفر اقبال کا وائس چئیرمین کا نوٹیفیکشن جاری

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل نمبر38ساؤوال کے لئے الحاج چوہدری عبدالغفور کا چئیرمین اور چوہدری مظفر اقبال کا وائس چئیرمین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جبکہ موجودہ چئیرمین چوہدری شفقت بلال گوندل اور وائس چئیرمین چوہدری جاوید اقبال کا ڈی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ،اڑھائی سال تک لڑی جانے والی عدالتی جنگ جیتنے پر اور چئیرمین کا نوٹیفیکشن جاری ہونے پر الحاج چوہدری عبدالغفور کی رہائش گاہ واقع غریب وال اور وائس چئیرمین چوہدری مظفر اقبال کی رہائش گاہ واقع جوتانہ میں جشن کا سما ں پیدا ہو گیا ،ڈھولوں کی تھاپ اور گولوں پٹاخوں کی گونج سے پورا علاقہ لرز اٹھا ،نومنتخب چئیرمین الحاج چوہدری عبدالغفور کی رہائش گاہ پر عرصہ اڑھائی سالوں سے الیکشن کمپین آفس قائم تھا عوام نے جی بھر کے خوشیاں منائیں اور خوشی کا اظہار زبردست دھمالیں ڈال کر اور نعرے بازی کر کے کیا یا د ر ہے کہ بلد یا تی انتخا با ت میں پو ر ے پنجا ب کا یہ سب سے بڑا کیس تھا جس میں الحا ج حا جی چو ہدر ی عبد الغفو ر کو و اضح بر تر ی حاصل تھی اور پریذ ا ئیڈ نگ آ فیسر نے انھیں “ونر” قرا ر دے دیا تھا لیکن دو بار ہ گنتی میں ریٹر نگ آ فیسر پنڈدادنخا ن نے 237 وو ٹ مستر د قرا ر دے دیئے جن پر الحا ج عبد الغفور کے انتخا بی نشا ن با لٹی پر مہر یں مو جو د تھیں لیکن انتخا بی عملے کی ا نتظا می غلطی کے با عث ووٹ کی دو سر ی سا ئیڈ پر مہر یں مو جو د تھیں لیکن پو لنگ آ فیسر ز کے دستخط مو جو د نہ تھے جس پر وا ضح انتخا با ت جیتے ہو ئے الحا ج چو ہدر ی عبد الغفو ر کو ہر ا دیا گیا جس پر الیکشن کمیشن ٹر نیو نل را ولپنڈ ی نے پریذائیڈنگ آفیسر کے فیصلہ کو برقرار رکھا ،اس کے بعد لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن بنچ نے الیکشن کمیشن ٹر بیو نل کے فیصلے کو بر قرا ر رکھا اور بعد ازاں سپر یم کو رٹ کے ر جسٹر ار نے بھی ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کو ہی در ست قرا ر دے دیا ، جس پر الیکشن کمیشن آ ف پا کستان نے الحا ج چو ہدر ی عبد الغفو ر کا نو ٹیفکیشن جا ر ی کر دیا ہے

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow