لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم ،کیر ی ڈ بے میں سوا ر تین خوا تین اورتین بچو ں سمیت آ ٹھ افرا د زخمی ہو گئے مو ٹر وے ایف ڈبلیو او کا عملہ فور ی طو ر پر مو قع پر پہنچ گیا اور تما م زخمیو ں کو طبی امدا د دی ،انٹر چینج لِلہ سے نکلنے وا لی گا ڑیا ں مین روڈ پر چڑ ھتے ہو ئے تو جہ نہیں دیتیں جسکے با عث یہا ں حا دثا ت معمو ل بن چکے ہیں جبکہ یہا ں پر اگے ہو ئے جنگلی درخت بھی حا دثا ت کا مو جب بن ر ہے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق کیری ڈبہ نمبر CS8192 معمو ل کے مطا بق پیر کھا را شریف سے براستہ لِلہ شریف واپس ڈنڈوت جا رہا تھا کہ لِلہ انٹر چینج سے نکلنے والی تیز رفتار کار نمبرLRG1625نے اسے ٹکر مار دی جسکے باعث آٹھ افراد زخمی ہو گئے کیری ڈبہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا تا ہم اطلاع ملتے ہی تھانہ لِلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

کندوال کی معروف سماجی شخصیت ملک اعجاز حسین کے صاحبزادے ملک ظہیر عباس کندوال رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان)کندوال کی معروف سماجی شخصیت ملک اعجاز حسین کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow