سانحہ ماڈل ٹاؤن نواز شریف اور شہباز شریف کے گلے میں پھند ابننے والا ہے۔انعام مصطفوی

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )سانحہ ماڈل ٹاؤن نواز شریف اور شہباز شریف کے گلے میں پھند ابننے والا ہے انشاء اللہ بہت جلد شہدا کے لواحقین کو انصاف ملے گا اب تمام یتیموں کی نگاہیں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں ان خیالات کا اظہارانعام مصطفوی مرکزی سیکرٹری جنرل منہا ج القرآن یوتھ لیگ نے دھریالہ جالپ میں منہاج القرآن یوتھ ونگ کی نئی تنظیم سازی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow