میرا اور میری تمام تر برادری کا جینا مرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے ۔ ارشد محمود

 

دینہ (امجدسیٹھی) میرا اور میری تمام تر برادری کا جینا مرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے ،انشا اللہ سوہاوہ میں آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ،ملک آصف علی زرداری کی قیادت میں ایک بار پھر ترقی کی جانب گامزن ہو گا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے رہنما ارشد محمود وارڈ نمبر 4سوہاوہ کے سرگرم رہنما نے اپنے تحریری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میرا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے لئے ہے اور آج میں اپنے بھائی خالد محمود جنجوعہ جو پاکستان پیپلز پارٹی ٹاؤن کمیٹی سوہاوہ کے جنرل سیکرٹری ہیں ان کا شکر گزار ہوں ان کی کوششوں سے میں پیپلزپارٹی میں شامل ہوااور میں ضلع جہلم میں پیپلز پارٹی کو ضلعی صدر چوہدری تسنیم ناصر اور مرزا غفار اور سٹی صدر شوکت مغل اور خالد محمود جنجوعہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کو مزیدمضبوط کروں کا اور آج میں پیپلز پارٹی کا حصہ ہو کر فخر محسوس کر رہا ہوں ۔

Leave a Reply

x

Check Also

لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow