جلالپور شریف مصری موڑ روڈ پر حادثہ ،سیمنٹ سے بھرا ہوا لوڈ ٹرک زیر تعمیر پل سے نیچے گہری کھائی میں جا گرا

ٹوبھہ( ملک ظہیر اعوان ) جلالپور شریف مصری موڑ روڈ پر حادثہ ،سیمنٹ سے بھرا ہوا لوڈ ٹرک زیر تعمیر پل سے نیچے گہری کھائی میں جا گرا ،جسکی وجہ سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو فی الفور رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف پہنچایا گیا ،حادثہ ٹھیکیدار کی مجرمانہ غفلت کے باعث پیش آ یا ،جس نے پل کے دونوں اطراف نہ تو آئی کیٹس نصب کر رکھے ہیں اور نہ ہی ر ی فلیکٹر بورڈ لگائے ہوئے ہیں اس سے قبل بھی زیر تعمیر روڈ پر کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں ۔

Leave a Reply

x

Check Also

لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow