ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کوترکی موڑکے قریب حادثہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال سے ریفر ہونے والی مریضہ شہناز بیگم بیوہ شیخ عبدالمجید سکنہ شمالی محلہ جہلم اور اس کے بیٹے جن میں شیخ ابوبکر۔شیخ آصف افضال پسران شیخ عبدالمجید سوار تھے ترکی موڑ جی ٹی روڈ نزد ٹول پلازہ سوہاوہ کے مقام پر بارش کی پھلسن کے باعث ایمبولینس ٹرالر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں شہناز بیگم موقع پردم توڑ گئی جبکہ مرحومہ کے بیٹے اور ایمبولینس کاڈرائیور اور اسکاساتھی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سوہاوہ ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ جاں بحق ہونے والی خاتون
کی لاش کو انکی آبائی رہاشگاہ شمالی محلہ جہلم پہنچا دیاگیا۔

Leave a Reply

x

Check Also

لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow