ایڈیشنل آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ ریجن غلام رسول زاہدکا اجلاس عام

دینہ (امجدسیٹھی) ایڈیشنل آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ ریجن غلام رسول زاہد نے سیکٹر نارتھ ٹو میں آپریشنل میٹنگ واجلاس عام کیا، اجلاس عام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، اس کے بعد سیکٹر کمانڈر ایس ایس پی شہریار سکندر نے استقبالیہ دیا، اور ایڈیشنل آئی جی کو سیکٹر میں خوش آمدید کہا، تمام رینک کے آفیسر ان و ملازمان نے ا پنے زاتی اور اجتماعی معاملات کے بارے میں سوالات کیے، جن کے جواب میں ایڈیشنل آئی جی نے موقع پر احکامات جاری کیے اور افسران و ملازمان کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے ا قدامات سے تمام شرکا اجلاس عام کو مطلع کیا، ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد نے آفیسر ان کو کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور ایکسیڈنٹ کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کریں۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow