جہلم(چوہدری عابد محمود +راجہ نوبہارخان)موبائل فون کمپنیوں کے ٹاور پر وارننگ لائٹیں نہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے کا خدشہ۔ موبائل فونز کمپنیوں کے ٹاوروں پر برقی لائٹیں آویزاں کروائی جائیں ، شہری تنظیموں کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر و گردونواح میں موبائل کمپنیوں کے درجنوں سے زائد ٹاور نصب ہیں ،جہلم شہر عسکری شہر ہونے کیوجہ سے فضائیہ کے طیارے ہیلی کاپٹر وغیرہ دن رات پروازیں کرتے دکھائی دیتے ہیں جس میں تربیتی مشقیں بھی شامل ہوتی ہیں ، جبکہ ان قدآور ٹاورز پر کسی قسم کی برقی لائٹیں نہیں جلائی جاتیں جس سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے کا خدشہ لاحق ہے ،شہریوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیاہے کہ جہلم شہر وگردونواح میں نصب موبائل فونز کمپنیوں کے ٹاورز پر برقی لائٹیں نصب کروائی جائیں ۔
Related Articles
یونین کونسل ساؤوال کے چیئرمین شفقت بلال اور وائس چیئرمین جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری
Apr 19, 2018
عام انتخابات 2018 کے لئے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج‘ اخراج و درستگی کے لئے6دن باقی رہ گئے
Apr 19, 2018
جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کے داخلی گیٹ پر ہسپتال انتظامیہ نے ہسپتال میں مارشل لاء کی کیفیت پیدا کر دی
Apr 19, 2018
تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل احمد آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی مکمل ہو گئی
Apr 19, 2018
واپڈا سب ڈویژن لِلہ کے قصبہ لِلہ شریف میں دوران ڈیوٹی کنسٹریکشن کا اسسٹنٹ لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق
Apr 19, 2018
پنڈ دادنخان ٹوبھہ انٹر چینج لِلہ روڈ مکمل طور پر تباہ و برباد ہو کر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی
Apr 19, 2018
پاکستان عوامی تحریک ضلع جہلم نے آئندہ عام انتخابات کے لئے مکمل تیاریاں شروع کر دی ہیں۔سید ابرار حسین شاہ آف طور
Apr 19, 2018
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لِلہ بھیرہ میں کل طلبہ کی تعداد 2اور کاغذی کاروائی میں تعداد 35سے زائد
Apr 19, 2018
پی ٹی آئی کے راہنماء چوہدری رضا اشرف کیپری کی پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات
Apr 19, 2018
تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار
Apr 19, 2018
جہلم شہر و گردونواح کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچے اور بچیاں صاف پانی سے محروم
Apr 19, 2018
جہلم کی یونین کونسل چک خاصہ سے منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے لاتعلقی اختیار کر لی
Apr 19, 2018
جہلم جشن بہاران میلہ نیزہ بازی مقابلوں میں شاندارکامیابی پرڈیرہ چوہدری مظفرمرحوم پرایک پُرتکلف عشائیہ
Apr 19, 2018
پاکستان گجر یوتھ فورم کے مرکزی صدرکے دورہ جہلم،برلب جی ٹی روڈگجر سیکرٹریٹ نے بھرپوراستقبال کیا
Apr 19, 2018
دینہ میں ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان شہزاد محسن کے گھر ڈی پی او جہلم کی آمد
Apr 19, 2018
پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن 2018میں ضلع جہلم کی تمام نشستوں پر امیدوار لانے کا فیصلہ خوش آئندہ ہے۔ مبشر حسن
Apr 19, 2018
پی ٹی آئی کے کارکنان زیادہ سے زیادہ ممبر شپ پر توجہ دیں ۔ فواد چوہدری رہنما تحریک انصاف
Apr 17, 2018
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال سمیت ضلع بھر کے ہسپتالوں میں معدے سمیت دیگر بیماریوں کی ادویات ختم
Apr 17, 2018
صوبہ پنجاب کا تاریخی شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ، گلیوں اور بازاروں میں گندگی و غلاظت سے موذی امراض پھوٹنے کا خدشہ
Apr 17, 2018
تھانہ صدر چوکی کالا گجراں کے علاقہ سے موٹر سائیکلوں کی چوری، ڈکیتیاں روزانہ کا معمول بن گئیں
Apr 17, 2018
مسیحا نے تھانیدار کا روپ دھار لیا ، محنت کش پر وحشیانہ تشدد،نجی ہسپتال کے عملہ سمیت ڈاکٹر کا وحشیانہ تشدد
Apr 17, 2018
محکمہ مال کے پٹواری نے80 ہزار روپے بٹورلئے
Apr 17, 2018