صفا اسلامک سکول بلال ٹاؤن کی انتظامیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +راجہ نوبہارخان)صفا اسلامک سکول بلال ٹاؤن کی انتظامیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، ون کلاس کی طالبہ عروشہ اعجاز دختر اعجاز احمد نے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،سکول پرنسپل سمیت اساتذہ کی ہونہار طالبہ کو مبارک باد ، تفصیلات کے مطابق صفا اسلامک سکول بلال ٹاؤن میں زیر تعلیم عروشہ اعجاز دختر اعجاز احمد نے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی اس موقع پر سکول پرنسپل سمیت اساتذہ نے ہونہار طالبہ اس کے والدین کو مبارک بادپیش کیں، ننھی طالبہ نے اپنی کامیابی کا سہرہ سکول انتظامیہ اور والدین کے سر سجایا ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow