ضلع جہلم و تحصیل پنڈدادنخا ن لے حکومتی نمائندوں اورچہتیوں کو وعدے پورے نہ ہونے پر شرمندگی ہوگی۔را جہ جعفر آف دیوا ن پو ر

ٹو بھ(ملک ظہیر اعوان) ضلع جہلم و تحصیل پنڈدادنخا ن کے حکو متی نما ئند ے اور ان کے سپور ٹر ز انتخا با ت 2018 میں کو ن سا منہ لے کر عوا م میں جا ئیں گے ضمنی انتخا با ت میں کیے گئے سو ئی گیس کے و عد ے کو آ پ لو گ پو را نہیں کر سکے سو ئی گیس کی مین پا ئپ لا ئن پنڈدادنخا ن کے قر یب سے گز ر ر ہی ہے سو ئی گیس سٹیشن بھی مو جو د ہے علا قہ میں سو ئی گیس نہ لگنا حکو متی نما ئندو ں اور انکے چہتوں کے لیے آ ئند ہ انتخا با ت میں مشکلا ت پیدا کر ے گی اب عوا م کو کون سے سبز با غ د کھا ئیں گے در یا ئے جہلم پر چک نظا م کے قر یب پُل تعمیر کر نے کے وعد ے بھی اپ کر چکے ہیں تر قیا تی کا م آپ نہیں کر وا سکے اب بھی آپ حکو متی نما ئندوں کی و کا لت کر تے ہیں تو انھیں با لکل جھجھک محسو س نہیں ہو تی یہ لو گ تو اپنے آ قا وں کو خو ش کر نے کے لیے سٹیج پر چڑ ھ کر جھو ٹی قسمیں بھی کھا جا تے ہیں کل قیا مت کے روز اللہ پا ک کو کیا حسا ب دو گے ان خیا لا ت کا اظہار یو نین کو نسل چک شا دی کی سما جی وسیا سی شخصیت را جہ جعفر آف دیوا ن پو ر نے دی جہلم سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا

x

Check Also

لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow