را جہ جعفر آف دیوا ن پو رکے امتحانات میں طلبہ کی شاندارکارکردگی

ٹو بھ(ملک ظہیر اعوان )پنجا ب ایجو کیشن کمیشن کے تحت ہو نے وا لے امتحا نا ت 2018 میں منہا ج پبلک گر لز ہا ئی سکو ل پنن وا ل تحصیل پنڈدادنخا ن ضلع جہلم میں پانچویں اور آٹھویں کلا س کے طلبہ نے شا ندا ر کا ر کردگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے سو فیصد نمبر حا صل کیے جبکہ آ ٹھو یں کلا س کی طا لبہ طوبی جمیل نے ضلع بھر کے گر لز سکولوں میں تیسر ی پو زیشن لے کر اپنے ادار ے کو شہرت کی بلند یو ں تک پہنچا دیا، ہما را مقصد تعلیم اور تر بیت کے سا تھ اہل علا قہ کے بچو ں کو اس قا بل بنا نا ہے کہ وہ نہ صر ف تعلیم حاصل کر یں بلکہ معا شر ے میں اپنا مقا م بھی حاصل کر یں ہم نے اہل علا قہ کے بچو ں کے لیے تعلیم و تر بیت کے سا تھ تما م سہو لتیں جس میں شا ندا ر بلڈ نگ ،آرا م دہ فر نیچر ،کمپیو ٹر لیب ،سا ئنس لیب وغیر ہ شا مل ہیں مہیا کی ہیں ہما ری نیت اور دل صا ف ہیں اور ارادے پختہ ہیں ہم اس ادار ے کو کا لج لیو ل تک لے کر جا ئیں گے اور اللہ کے فضل و کر م سے علا قہ کے غر یب بچو ں کو وہ تما م سہو لتیں مہیا کر یں گے جو ان کا حق ہے ان خیالات کا اظہار پرنسپل ذوالفقار علی چشتی نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ منہا ج بپلک گر لز ہا ئی سکو ل پنن وال میں 750 طلبا وطا لبا ت جد ید سا ئنسی علو م کے سا تھ سا تھ عملی ز ند گی گزا ر نے کے لیے تر بیت بھی حا صل، کر رہے ہیں کیو نکہ ہم سمجھتے ہیں کہ جب تک انسا ن کے اندر شعو ر نہ پیدا کر ئے تو تعلیم بے مقصد ر ہتی ہے ہم فروغ تعلیم کو کا رو با ر نہیں عبا دت سمجھتے ہیں ہما را مشن پیسے کما نا نہیں بلکہ اچھی قو م تیا ر کر نا ہے ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow