پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پنڈ دادنخان کے سنیئر راہنما محمد رشید بٹ دل کے عارضہ میں مبتلا ہو گئے

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پنڈ دادنخان کے سنیئر راہنما محمد رشید بٹ دل کے عارضہ میں مبتلا ہو گئے ،انہیں فی الفور راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈ لوجی میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے دل کا بائی پاس ہو گا جنرل (ر) سعید الحسن زیدی ،برگیڈئیر (ر)مشتاق احمد لِلہ ،میجر (ر) فیض احمد فیض و دیگر نے ان کی ہسپتال میں تیمار داری کی رشید احمد بٹ نے اپنے حلقہ احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔

x

Check Also

لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ روڈ پر کا ر اور کیر ی ڈ بے میں شدید تصا دم

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )لِلہ انٹر چینج پر پنڈدادنخا ن ٹو بھہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow