پنڈادنخا ن ٹو بھہ مین رو ڈ کی خستہ حا لی آخری حدو ں کو چھو نے لگی،مین روڈ بڑے گڑ ھو ں میں تبد یل

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( رپورٹ ۔ملک ظہیر اعوان ،فوٹو بابر ملک )پنڈادنخا ن ٹو بھہ مین رو ڈ کی خستہ حا لی آخری حدو ں کو چھو نے لگی مین روڈ بڑے گڑ ھو ں میں تبد یل ہو گئی روڈ کی دو نوں سا ئیڈ یں مکمل طو ر پر تبا ہ و بر با د ہو گئیں تما م بڑے پُل خطر ے کا نگا رہ بجا نے لگے چھو ٹے پُل ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو گئے جو کہ حا دثا ت کا سبب بن رہے ہیں با قی ما نند ہ تما م چھو ٹے پُل سپیڈ بر یکر ز کا کا م کر نے لگے محکمہ ہا ئی وے پنددادنخا ن اور جہلم مکمل طو ر پر لا تعلق دکھا ئی دینے لگے حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخا ن اور حلقہ این اے 63 جہلم کے سیا ستدا ن لمبی تا ن کر سو گئے چیر مین ضلع کو نسل جہلم بھی صرف نئی گا ڑی مل جا نے پر خو ش ہو گئے عوا م، ٹرا نسپو رٹر زاور مسا فر ذلیل وخوا ر ہو گئے، دنیا کی سب سے بڑی کا ن نمک کھیو ڑہ دیکھنے کے لیے آنے وا لے سیاحوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، پنڈدادنخا ن ٹو بھہ مین روڈ کی وا قفیت نہ ہو نے کے با عث سیا حو ں کی گا ڑیا ں اکثر حا دثا ت کا شکا ر ہو جا تی ہیں خا ص کر را ت کے وقت ہیڈ لا ئٹیس کی تیز رو شنی کے با عث با ہر سے آ نے وا لی گا ڑیو ں کوٹوٹے پلو ں کا پتہ نہیں چلتا جس سے حا دثا ت میں اضافہ ہو گیا ہے ، لا ھو ر اسلا م آبا د سے لِلہ انٹر چینج سے اتر نے وا لی گا ڑیا ں بھی مو ٹر وے سے نکلتے ہی گڑھو ں میں گر جا تی ہیں اس مین روڈ پر دیگر مما لک کے سفیروں اور اعلی حکا م کی گا ڑیا ں بھی گزر تی ہیں ٹوٹی پھوٹی روڈ کے باعث انکی سیکو رٹی انتہا ئی نا قص ہو جاتی ہے آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ اور غر یب وال سیمٹ فیکٹری میں کا م کر نے وا لے چائینز کی بھی گزر گا ہ یہی ہے اورحسا س ادارو ں کے ملا زمین کو بھی یہا ں سے ہی گزر نا ہو تا ہے لیکن محکمہ ہا ئی وے پنجا ب کے علا وہ دیگر کو ئی بھی ادارہ اس روڈ کی مرمت کی طر ف تو جہ نہیں دے رہا جتنے تک لِلہ انٹر چینج ٹو بھہ سے پنڈدادنخا ن تک 23 کلو میٹر لمبی سڑک کو دو رویہ نئے سرے سے تعمیر نہیں کیا جا تا اتنے تک مسئلہ حل نہیں ہو سکتا ۔ ،مو ٹر وے سے اتر تے ہی با ہر کے مما لک کے سفیرو ں اور دیگر حکام کو کھیو ڑہ کا ن نمک کی طر ف جا نے سے پہلے ٹو بھہ کے مقا م پر ٹو ٹے ہو ئے پُل سے وا سطہ پڑتا ہے اور سا تھ ہی نکا سی آب نہ ہو نے کے با عث ٹو بھہ چو ک ما رکیٹ سے ٹو ٹے پھو ٹے روڈ سے گزرنا پڑ تا ہے، جہا ں اکثر وبیشتر گا ڑیا ں خرا ب ہو جا تی ہیں ۔ مین پنڈ دادنخان روڈ پر سرو بہ کا بڑا پُل مکمل طو ر پر ہچکو لے کھا رہا ہے جس میں بہت بڑا شگا ف پڑ چکا ہے اور سا تھ ہی چھو ٹے چھو ٹے شگا ف بھی پڑ ے ہوئے ہیں بھیلو وا ل کے بڑے پل میں بھی شگاف پڑا ہوا ہے ، گو ل پو ر کا بڑا پُل بھی اپنی افادیت کھو چکا ہے ، ان پر بھی آ ئے رو ز شگا ف پڑے رہتے ہیں جو حا دثا ت کا مو جب بنتے ہیں۔گو لپو ر اور کو ڑہ کے درمیا ن نکا سی آب نہ ہو نے کے با عث با رش کا پا نی مین روڈ سے گزر تا ہے جس سے سڑک ٹو ٹ گئی ہے جبکہ اس سے آ گے ڈھو ک وینس کے قر یب آدھی ٹو ٹی ہو ئی دو انتہا ئی خطر نا ک پُلیا ں ہیں جن پر حا دثا ت کے باعث امو ات بھی ہو چکی ہیں محکمہ ہا ئی وے نے تما م پُلیا ں اور دیگر گڑھے درست کر نے کی بجا ئے وہا ں صرف سا ٹن بو رڈ اور آئی کیٹس نصب کر دئیے ہیں جن سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow