پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے زیر اہتمام تاریخی قلعہ روہتاس میں جشن بہاراں صحت میلے کا انعقاد

جہلم(محمد شہباز بٹ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے زیر اہتمام تاریخی قلعہ روہتاس میں جشن بہاراں صحت میلے کا انعقاد سرکاری اور پرائیویٹ ڈاکٹروں کی فیملیز کے ہمراہ بھرپور شرکت صحت میلہ میں کرکٹ دوڑ اور میوزیکل چیئر کے مقابلے منعقد ہوئے رپورٹ کے مطابق پی ایم اے جہلم کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کی نگرانی میں قلعہ روہتاس میں جشن بہاراں صحت میلہ منعقد جس میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو جہلم ڈاکٹر خالد محمود ڈاکٹر خالد نثار ڈاکٹر تفسیر گوندل ڈاکٹر طارق عظیم فواد امتیاز ڈاکٹر نجیب ڈاکٹر اظہر ڈاکٹر خالد منظور خواجہ سمیت دیگرڈاکٹرز احمد انکی فیملیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی سرکاری اور پرائیویٹ ڈاکٹروں کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شیرشاہ سوری گراؤنڈ میں میچ ہوا جو سرکاری ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے بآسانی جیت لیا سینئر ڈاکٹروں کی ریس میں بھی ڈاکٹرز نے بھرپور شرکت کی سب سے تیز دوڑ کر ڈاکٹر ظہیر نمبر آئے جبکہ ایم ایس بھاگنے والوں میں سب سے سے آخری نمبر پر تھے بچوں کی دوڑ ڈاکٹر ساجد ڈوگر کی بیٹی فاطمہ نے جیتی بچوں اور ڈاکٹروں کی بیگمات نے میوزیکل چیئر کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا مسز ڈاکٹر ہمایوں نے میوزیکل چیئر کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی صحت میلہ میں ڈاکٹر نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے آخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow