تھانہ سول لائن پولیس نے موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا موٹر سائیکل برآمد

جہلم(محمد شہبازبٹ) تھانہ سول لائن پولیس نے موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا موٹر سائیکل برآمد موٹر سائیکل چور چنگ چی رکشہ پرچی کی وصولی کرتا ہے موٹر سائیکل چوری کرکے کباڑیوں اور مکینک کے ہاتھ پرزے فروخت کرنے کا انکشاف مزید انکشافات کی توقع رپورٹ کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس کے ایس ایچ او ملک عزیز کی نگرانی میں نشئی افسر افتخار افضل نے محمدی چوک کے قریب پلازہ سے موٹر سائیکل چوروں کرتے ہوئے ملزم عمران جاوید کو رنگے ہاتھوں کو گرفتار کرلیا ہے ملزم عمران جاوید ولد جاوید سلطان چنگ چی رکشہ کی پرچی وصول کرتا ہے ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیاہے کہ وہ موٹر سائیکل چوری کرکے سجاد حسین عرف کاکا کباڑیا اور امداد حسین کے آگے موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس فروخت کرتا ہے پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف اس سے قبل بھی چار مقدمات مختلف دفعات کے تحت درج ہو چکے ہیں تفتیش کے دوران ملم سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow