پٹرولنگ پوسٹ چک میوں کی ایس ایس پی پٹرولنگ محمد یوسف ملک کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں

سوہاوہ (بشیر احمد تارڑ)پٹرولنگ پوسٹ چک میوں کی ایس ایس پی پٹرولنگ محمد یوسف ملک کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں انچارج چوکی طیب رضا نے گشت کے نظام کو موثر بناتے ہوئے ماہ فروری میں 4ملزمان اشتہاری گرفتار کیے جبکہ تیز رفتاری پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا اور دوران گشت مال مویشی کی چوری کو روکنے کے لئے مویشیوں سے بھرے ٹرک کی چیکنگ کی انچارج چوکی طیب رضا نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ جی پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائیگی تاکہ شاہرات کو محفوظ بنایا جا سکے ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow