پٹرول کا پیمانہ کم ہونے پر مختلف پٹرول پمپوں کو وارننگ جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +راجہ نو بہار خان)ڈپٹی کمشنر جہلم عبدالستارعیسانی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ آفیسر) آئی پی ڈبلیو اینڈ ایم( عرفان یوسف نے پٹرول کا پیمانہ کم ہونے پر مختلف پٹرول پمپوں کو وارننگ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ چار پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر) آئی پی ڈبلیو اینڈ ایم( عرفان یوسف نے وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کی کہ پیمانے فوری طور پر درست کرائے جائیں۔انہوں نے ممتاز فلنگ سٹیشن لللہ، کرمل فلنگ سٹیشن لللہ، نعمان فلنگ سٹیشن کندوال اور انیق فلنگ سٹیشن کندوال کے پیمانے درست نا ہونے کی بنیاد پر سیل کر دیا ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow