دینہ پولیس نے دوران ریمانڈ ملزم سے 30بور پسٹل اور روند برآمد کر لیے اور مقدمہ درج کر لیا

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ پولیس نے دوران ریمانڈ ملزم سے 30بور پسٹل اور روند برآمد کر لیے اور مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ نے چند روز قبل مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروش سے 6کلو گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا تھا اور مقدمہ نمبر 95/17بجرم324/337Hii/148/149ت پ درج کر لیا تھا پولیس نے ریمانڈ کے دوران ملزم بنیا مین عرف منی ولد محمد الطاف سکنہ پنڈ جاٹہ سے 30بور پسٹل اور 3عدد روند برآمد کر لیے اور مقدمہ درج کر لیا ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow