جہلم اورگجرات سے تعلق رکھنے والے کبڈی کے معروف کھلاڑیوں کی زیرسرپرستی ون ڈے ٹورنامنٹ کاانعقاد

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم اورگجرات سے تعلق رکھنے والے کبڈی کے معروف کھلاڑیوں کی زیرسرپرستی ون ڈے ٹورنامنٹ کاانعقاد، سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھمبی میں ہونیوالے کبڈی کے منتظمین میں پاکستان کبڈی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمداشفاق بھٹی، مہرمجیدکھمبی، حاجی رزاق پہلوان کھمبی، ملک نعیم آف پوران شامل ہیں، یہ ٹورنامنٹ 18 فروری2018 کوضلع گجرات کی تحصیل سرائے
عالمگیر کے نواحی گاؤں کھمبی میں منعقد ہوگا اوراس میں تین اضلاع منڈی بہاؤالدین، گجرات اورجہلم سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں شرکت کرینگی، کبڈی کے کھیل سے وابستہ شائقین کوبہترین کھیل دیکھنے کاطویل مدت کے بعد موقع میسر آئیگا۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ جی ٹی روڈ پر شارٹ سرکٹ کے باعث پیڑول پمپ کے سٹور میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ جی ٹی روڈ پر شارٹ سرکٹ کے باعث پیڑول پمپ کے سٹور ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow