عبدالرسول ولد غلام رسول قوم کرمال ساکن لِلہ بھیرہ نے پولیس کو تحفظ کی درخواست دے دی

ٹوبھہ( ملک ظہیر اعوان )عبدالرسول ولد غلام رسول قوم کرمال ساکن لِلہ بھیرہ نے تھانہ لِلہ میں درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں غریب آدمی ہوں اور محنت مزدوری کرتاہوں10-2-2018کی رات کو محمد خان ولد محمد نواز نمبر دار ،احمد خان ولد نواز نمبردار ،سرفراز ولد حیدر باجرہ نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی اور ان کے ساتھ ارشد محمود ولد امیر خان ،جاوید ولد محمد خان نمبردار بھی تھے مجھے ان سے سخت خطرہ ہے میری دادرسی کی جائے اور میری جان کا تحفظ کیا جائے ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow