ملک ارشد مسوال منیجر مسلم کمرشل بنک ملکوال کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )ملک ارشد مسوال منیجر مسلم کمرشل بنک ملکوال کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں انھیں اپنے آبائی گاؤں”کوڑہ”تحصیل پنڈ دادنخان کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،جبکہ ان کے ایصال ثواب کے لئے محفل قل شریف جامع مسجد گلزار مدینہ کوڑہ میں منعقد ہوئی جس میں حضرت پیر شاہ نواز آف کلس شریف ملکوال نے خصوصی خطاب کیا محفل میں سابق کونسلر مسعود خان بلوچ ،ملک ظہیر اعوان ،بابر ملک ،ناصر الاحمد سویٹ اینڈ بیکرز ،چئیرمین چوہدری نصیر احمد کھنڈوعہ ،ڈاکٹر طیب ،سید آزاد حسین شاہ ،وائس چئیرمین محمد اشرف گرداور ،چوہدری مسعود ایڈووکیٹ اسلام آباد ،منشی حنیف چوران ،محمد اشتیاق سکینڈ منیجر ایم سی بی ملکوال ،رانا محمد اسماعیل سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow