مرزا عبدالکریم نیامحلہ ریلوے اسٹیشن دینہ میں گزشتہ روز انتقال کر گئے

دینہ (امجدسیٹھی )سابق لیبر کونسلر مرزا خورشید کے والد محترم ،صہیم ارشد کے داد جان اور مرزا عدنان بیگ کے تایا جان مرزا عبدالکریم گزشتہ روز انتقال کر گئے ،ان کی رسم قُل آج 13جنوری بروز ہفتہ دن 11بجے نیا محلہ ریلوے اسٹیشن میں ادا کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق لیبر کونسلر مرزا خورشید کے والد محترم ،صہیم ارشد کے دادا جان اور مرزا عدنان بیگ کے تایا جان مرزا عبدالکریم انتقال فرما گئے تھے جن کی رسم قل آج 13جنوری بروز ہفتہ دن11بجے نیا محلہ ریلوے اسٹیشن اُ ن کے آبائی گھر میں ادا کی جائے گی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow