تیز رفتار کیری ڈبہ الٹنے سے دو بچے زخمی ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے

جہلم(میاں محمد ساجد )تیز رفتار کیری ڈبہ الٹنے سے دو بچے زخمی ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے سکول ڈیوٹی کرنے والے کیری ڈبہ میں طالب علم ٹیچر ز سوار تھیں جو سکول جا رہے تھے تفصیلات کے مطابق گذشتہ صبح تیز رفتار کیری ڈبہ جس میں سکول کے بچے اور ٹیچر ز سوار تھیں جادہ چونگی کے قریب جی ٹی روڈ پر بے قابو ہو کر الٹ گیا تو لوگوں نے فور بچوں اور خواتین کو کیری ڈبہ سے باہر نکال اور امدادی ٹیموں ریسکیو1122کی ٹیم نے پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد دو زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا ایک بچے کو سر میں چوٹیں آئی تھیں جبکہ باقی محفوظ رہے

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow