ڈھوک رجو تک پختہ سڑک تعمیر کرنے کا کیا ہو ا وعدہ پورا کیا جایا ۔چوہدری سلیم

اٹلی( یاسر ملک)ڈھوک رجو تک پختہ سڑک تعمیر کرنے کیا ہو ا وعدہ پورا کیا جایا ۔ ان خیالات کا اظہار اٹلی میں جہلم کے مایہ ناز کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری سلیم آف ڈھوک رجو نے اٹلی میں ۔ ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار اٹلی میں جہلم کے مایہ ناز کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری سلیم آف ڈھوک رجو ا نے کیا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا کہ جب جنجیل کی سڑک تعمیر کی جائے گی تو ساتھ ہی ڈھوک رجو کی سڑک تعمیر کریں گے لیکن یہ وعدہ ابھی وفانہیں ہو رہا جبکہ جنجیل کی روڈ تعمیر ہو رہی ہے اور ڈھوک رجو تک صرف ایک کلو میٹر روڈ تعمیر نہیں کی جا رہی۔ دوسری طرف بجلی کے کھمبے بھی ہمارے گاؤں میں واپڈا والے پھینک گئے ہیں اور انہیں لگانہیں رہے، انہیں بھی لگوایا جائے۔ہمارا ایم پی اے اور ایم این اے سے مطالبہ ہے کہ ہمارے یہ مطالبات پوے کیئے جائیں۔۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی لاکھوں ڈالرز، یورو اور پاوٗنڈز پاکستان بھیج کر ملک معشیت کو مستحکم کر رہے ہیں، پاکستا ن میں ان کے جائزمطالبات اور مسائل کو ہر حال میں حل کیا جانے چایئے۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow