حسن افضال مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کی معروف کاروباری شخصیت افضال احمد مغل کے صاحبزادے اور افتخار احمدمغل کے بھتیجے حسن افضال مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا اعجاز قادری سمیت ضلع بھر کی اہم شخصیات کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کی معروف کاروباری شخصیت افضال احمد مغل کے صاحبزادے اور ABCDبزنس کمیونٹی کے صدر افتخار احمدمغل کے بھتیجے حسن افضل مغل کی شادی کی پروقار تقریب ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا اعجاز قادری ،پیر زکریا نعمانی آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف ،ڈاکٹر ظفر اقبال نوری المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئر مین ،عمران اسلم مغل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم ،ندیم ساجد مغل ،جنرل سیکرٹری اخبار فروش یونین دینہ رضوان سیٹھی ،چوہدری محمد افضل بوڑا جنگل ،صدر غلہ منڈی چوہدری محبو ب،سابق صدر فروٹ منڈی چوہدری محمد ریاض ،فضل حق رسول ،افتخار حسین ملک ،لیاقت علی مغل ،مشتاق احمدسمیت علاقہ بھر کی مذہبی ،کاروباری ،سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور افضال احمدمغل اور افتخار احمدمغل کو شادی کی مبارکباد دی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow