دینہ کی معروف شخصیت چوہدری غضنفر علی اور بشارت علی کے والد محترم چوہدری خان محمد گزشتہ روز انتقال کر گئے

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کی معروف شخصیت چوہدری غضنفر علی اور بشارت علی کے والد محترم چوہدری خان محمد گزشتہ روز انتقال کر گئے ،مرحوم کی رسم قل آج دن11بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کی معروف شخصیت چوہدری غضنفر علی اور چوہدری بشارت کے والد محترم چوہدری خان محمد انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی رسم قل آج دن 11بجے ان کی رہائش گاہ غازی ٹاؤن دینہ میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

x

Check Also

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow