ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم بمقام پولیس ریسٹ ہاؤس جلالپور شریف میں کھلی کچہری لگائیں گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق+ راجہ نوبہارخان)آج بروز بعد از نماز جمعہ 3بجے عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم بمقام پولیس ریسٹ ہاؤس جلالپور شریف میں کھلی کچہری لگائیں گئے جس میں عوام الناس کے مسائل سنیں جائیں گئے اور موقع پر احکامات جاری ہوں گئے ۔عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے وہ کھلی کچہری میں آکر کھلے دل سے اپنے مسائل بیان کریں درخواستیں اور تجاویز بھی پیش کی جاسکتیں ہیں۔پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نمائندہ گان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow