ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق جہلم ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمات درج ،تھانہ سٹی کے بشارت احمد ایس آئی نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مبشر حسین ولد صابر حسین سکنہ سرائے عالمگیر ضلع گجرات ، صابر حسین سکنہ کریم پورہ جہلم ،تھانہ سٹی کے طارق محمود اے ایس آئی نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پرطارق حسین ولد شوکت حسین سکنہ سرائے عالمگیر ضلع گجرات ،صابر حسین سکنہ کریم پورہ جہلم ،تھانہ منگلا کینٹ کے اظہر اقبال اے ایس آئی نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر وسیم عباس خان ولد ملازم حسین سکنہ کاٹھا نوالہ تحصیل و ضلع بھکر ، ثقلین حیدر میر ولد میر مختار سکنہ منارہ تحصیل دینہ کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow