گورنمنٹ وومن کا لج جہلم اور راولپنڈی گرلز کالج 6روڈ کالج کیمابین انٹر کالجیٹ نیٹ بال کا فائنل کھیلا گیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +ساجد گھرمالہ)جہلم سپورٹس کمپلیکس میں راولپنڈی سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام گورنمنٹ وومن کا لج جہلم اور راولپنڈی گرلز کالج 6روڈ کالج کیمابین انٹر کالجیٹ نیٹ بال کا فائنل کھیلا گیا جس کی میزبانی گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائیر سیکینڈری سکول جھلم نے کی جو راولپنڈی نے جیت لیا تقریب کی مہمان خصوصی بیگم ڈپٹی کمشنر جھلم مہوش اقبال نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے اور بیگم ڈپٹی کمشنر نے جھانگیرڈار چیف ایڈیٹر گلیمر ٹائمز ،ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ ثوبیہ سلطانہ اور پرنسپل اسلامیہ گرلز اسکول نمبر 3 گلفرین لطیف کے ھمرا ہ میچ میں انتظامی امور ادا کر نے والوں میں خصوصی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جبکہ جھانگیرڈار نے بیگم ڈپٹی کمشنر کو میڈم گلفرین لطیف کے ھمرا ہ خصوصی سوینئر پیش کیا۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow