سابق امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ملک عرفان حیدر قضائے الہی سے انتقال کر گئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )سابق امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ملک عرفان حیدر قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ رشید آباد میں ادا کی گئی اور اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،انکے نماز جنازہ میں ضلع بھر سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سیاسی ،سماجی و مذہبی راہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی انکی اچانک وفات پر حاجی محمد اعجاز ملک کھیوڑہ ،عبدالاحد گوندل کھیوڑہ ،مدثر ملک ،حافظ ممتاز ملک کنڈل ،ملک ظہیر اعوان ،سید اسد بخاری ،چوہدری افتخار ساؤوال و دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow