ملک محمد اشرف کھوکھر آف خواجہ آباد اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )ملک محمد اشرف کھوکھر آف خواجہ آباد اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے اسلام آباد ائیر پورٹ سے سعودی عرب روانہ ہو گئے وہ مکہ مکرمہ اور مدینہ شریف میں 21یوم قیام کریں گے چھ افراد پر مشتمل یہ قافلہ ٹوبھہ کی معروف مذہبی شخصیت الحاج الحافظ قاری محمد نوید الحسن چشتی کی حج و عمرہ ٹریولز ایجنسی ٹوبھہ کی جانب سے یہ پہلا قافلہ روانہ ہوا ہے ۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow