دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ایک موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ میں ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ طارق بن عزیز نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور محمد فیاض ولد فضل داد سکنہ مدن ڈومیلی تحصیل سوہاوہ کو گرفتار کر کے ایک موٹر سائیکل برآمد کر لیا اور بجرم 381A/911کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow