پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کی پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کی پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری، جہلم ضلع میں ڈسٹرکٹ ایگزمی نیشن سیل قائم ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او انچارج مقررہونگے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ) ڈسٹرکٹ کنٹرولر امتحانات ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کنٹرولر امتحانات ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ایلیمنٹری) فی میل ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کنٹرولر امتحانات شامل ہیں ، نئی پالیسی کے تحت ڈسٹرکٹ ایگزامی نیشن سیل 6 رکنی ہوگاجس کے انچارج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او ہوں گے، پنجاب اگزامینیشن کمیشن نے پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات 2017
کا شیڈول جاری کر دیا جو 6 فروری سے شروع ہوگا۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow