چوہدری طارق محمود کے صاحبزادے چوہدری محمد شکیل اور بھائی چوہدری ناصر محمود رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )سیکرٹری جنرل واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین پنڈ دادنخان ڈویژن چوہدری طارق محمود کے صاحبزادے چوہدری محمد شکیل اور بھائی چوہدری ناصر محمود رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے انکے دعوت ولیمہ کی تقریب غریب وال گاؤں میں منعقد ہوئی جس میں چئیرمین واپڈا سب ڈویژن لِلہ جاوید انجم ،راجہ ظفر اقبال ظفرلِلہ ،چوہدری نصر اللہ خان لائن سپر نٹینڈنٹ ،چوہدری عابد جوتانہ ،چئیرمین راجہ محسن کھوکھر ،چوہدری مختار چھموں ،چوہدری عبدالغفور صدر ایمپلائز یونین غریب وال سیمنٹ،ایس ڈی او میاں مسعود پنن وال ،شفیق الرحمن زونل چئیرمین چکوال ،خان زبیر خان ،سید اقرار کاظمی ،حافظ نذیر احمد ،کامران عادل اکاؤنٹنٹ ،عبدالرحمن بلوچ ،شریف بٹ ،ناصر محمود ،ظفر اقبال چک حمید ،تصور حیات ،تصور اقبال ،سید مظہر شاہ ،فیصل شہزاد ،محمد عقیل ،محمد اشتیاق لائن سپرنٹینڈنٹ ،محمد رمضان ،عبدالرزاق چک حمید ،ایس ڈی او محمد اقبا ل پنن وال ،کپٹن محمد اکرم غریب وال ،محمد اختر غریب وال ،افتخار احمد چک حمید،محمد نعیم ،محمد اعظم ،محمد امجد ،محمد اسلم کھوکھر ،ظہیر عباس ،چوہدری ربنواز لِلہ سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow