صدر پاکستان پیپلز پارٹی کندوال ملک ریشم لکھیال کی ہمشیرہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )صدر پاکستان پیپلز پارٹی کندوال ملک ریشم لکھیال کی ہمشیرہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں انھیں اپنے آبائی قصبہ کندوال کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا انکی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی ،مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ مغفورہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل قل شریف آج دس بجے کندوال میں منعقد ہو گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow