پریم میوزیکل گروپ دینہ کے سنگر کی بہترین پرفارمنس

دینہ (امجدسیٹھی ) پریم میوزیکل گروپ دینہ کے سنگر کی بہترین پرفارمنس،لوک ورثہ اسلام آباد کی طرف سے اعززی سرٹیفکیٹ حاصل کر لیئے ،بہترین گلوکاری سے ملک کا نام روشن کرنے کا عہد ۔تفصیلات کے مطابق پریم میوزیکل گروپ دینہ کے سنگر اعجاز مراتب بوہڑیاں اور عدنان نے لوک ورثہ اسلام آباد کے پروگرام میں بہترین پرفارمنس پیش کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی ،بہترین پرفارمنس پر لوک ورثہ اسلا م آباد کی انتظامیہ کی طرف سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیئے ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ اسلام آباد لوک ورثہ میں بہترین پرفارمنس پر سرٹیفکیٹ ملے ملک پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow