دینہ میں ایک سو پراپرٹی ناہند گان کی جا ئیددادیں سیل کر نے کے احکاما ت جاری

دینہ (نثار احمد مغل +عامر جا وید بٹ ) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر دینہ نے چار ج سنبھالتے ہی دینہ میں ایک سو پراپرٹی ناہند گان کی جا ئیددادیں سیل کر نے کے احکاما ت ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی تنویر عباس گوندل حاصل کر لیے جس پر جلد ہی عمل درآمد شروع ہو جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر تحصیل دینہ شیخ شاہد اقبا ل نے چارج سنبھالتے ہی ایک سو سے زائد پراپرٹی نا ہندگان کی جا ئیددادیں سیل کر نے کے احکامات حاصل کر لیے۔یہ احکامات ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی تنویر عباس گوندل کی ہدایت پر صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بلا تفریق کریک ڈاؤن کیا جا ئے گا اور تمام ناہندگان سے ٹیکس وصول کیے جا ئیں گے بصورت دیگرجائیدادیں سیل کر دی جا ئیں گی۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow