جہلم کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف ٹریفک پولیس کا آپریشن جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف ٹریفک پولیس کا آپریشن جاری ، اب تک سینکڑوں بچوں کے چالان جبکہ سینکڑوں بچوں کے والدین سے بیان حلفی لے لئے گئے اور انہیں وارننگ جار کر دی گئی ، ڈی ایس پی ٹریفک راجہ نثار احمد نے بتایا کہ معصوم بچے نہ صرف ملک کا بلکہ والدین کا بھی اثاثہ ہیں جو اپنے والدین کے پیار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بغیر کاغذات کے موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلاتے ہیں جن سے حادثات میں اضافہ ہو رہاہے، اور نوجوان بچے اپنی زندگی کی بازی ہارجاتے ہیں اور متعدد زخمی ہوکر زندگی بھر کے لئے معذور ہو جاتے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ 224 کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے پر ان کے چالان کئے گئے اور50 ہزارسے زائد جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائی گئی ۔

Leave a Reply

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow