جہلم شہر میںآج 15 نومبر بروز بدھ جلوس چہلم محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم شہر میںآج 15 نومبر بروز بدھ جلوس چہلم محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری۔ جادہ GT روڈ سے پاک فیملی چوک سے لاری اڈہ سےGTS چوک۔پرانی سبزی منڈی موڑ سے محمدی چوک۔ قبرستان چوک۔ڈھوک جمعہ روڈ۔میونسپل کمیٹی چوک سے سول لائن روڈ۔کچہری روڈ۔ریور روڈ۔ شمالی محلہ روڈ۔ ٹریفک کیلیے سارا دن کھلے رہے گیں۔پاک فیملی چوک تا شاندار چوک۔10بجے دن تا 5بجے شام ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند رہے گی۔چوک GTS تا شاندار چوک تا گمنبد والی مسجد چوک 3بجے دن تا 6بجے شام ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند رہے گی۔ شاندار چوک تا تحصیل روڈ نیا بازار شام 4بجے سے 7بجے شام ہرقسم کی ٹریفک کیلیے بند رہے گی۔ تحصیل روڈ سے مین بازار۔گنبد والی مسجد چوک اہل حدیث مسجد چوک 5بجے شام تا اختتام جلوس ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند رہے گی۔نوٹ۔مزید معلومات کیلیے ٹریفک آفس نمبر 9270300سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

x

Check Also

سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کردیا

جہلم (راجہ نو بہار خان )سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow